پاکستان کا تارکین وطن کی حفاظت کےعالمی معاہدے کا خیرمقدم

| وقتِ اشاعت :  


نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ پاکستان تارکین وطن کی حفاظت کے عالمی معاہدے کا خیرمقدم کرتا ہے تارکین وطن کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔



بے گناہ ہوں کو نشانہ بنانے والے انسان کہلانے کے لاحق نہیں ، نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  نیشنل پارٹی کے ترجمان نے درینگڑھ مستونگ میں نوابزادہ سراج رئیسانی کے انتخابی جلسہ میں ہونیوالے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ بے گناہ افراد کو نشانہ بنانے والے مسلمان تو کیا انسان کہلانے کے بھی مستحق نہیں ہیں۔



ڈیرہ بگٹی میں دھاندلی کے منصوبے بنائے جارہے ہیں ، ترجمان نواب عالی بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نواب محمد میر عالی بگٹی تمندار آف بگٹی کے ترجمان نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہ کہ بلوچستان کی غیور عوام کو موقع دیا جائے کہ وہ آزادانہ ماحول میں اپنے حق رائے دہی کے ذریعے اپنے نمائندے منتخب کریں اور دھاندلی کے تمام حربوں اور کوششوں کو ناکام بنانے کیلئے نگراں حکومت اور الیکشن کمیشن آف پاکستان اپنا عملی کردار ادا کریں ۔



ایران میں تکنیکی خرابی کیوجہ سے مکران کو بجلی کی فراہمی معطل ہے ، کیسکو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو)کے ترجمان کے مطابق گزشتہ دو ہفتوں سے ایران کے گرڈ سسٹم میں تکنیکی خرابی پیدا ہونے کی وجہ سے مکران کو بجلی کی فراہمی میں تعطل پیدا ہوگیا ہے۔ 



گوادر میں عوام کی طاقت سے تبدیلی لائیں گے، اویس جان بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


گوادر:  گوادر کی باشعور عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے تبدیلی لاسکتے ہیں عوام طاقت کا سرچشمہ ہیں اگر مجھے موقع دیاگیا تو چار بنیادی ضروریات زندگی پانی، بجلی، صحت اور تعلیم کا مسئلہ میرے ترجیحات میں شامل ہونگے ۔