بلوچستان میں تعلیمی صورتحال تشویشناک ہے ، میجر جمیل دشتی

| وقتِ اشاعت :  


تربت :  بی این پی حلقہ پی بی 47کیچ IIIمیجرجمیل احمددشتی نے کہاہے کہ بلوچستان میں تعلیم کی جوصورتحال ہے ۔وہ ہمارے سب کے سامنے ہے ۔ اورمختلف تنظیموں کی جانب سے کئے گئے سرویزمیں جوحقائق سامنے آئے ہیں وہ تشویشناک ہیں۔



باریاں لینے والوں کا دور گذر چکا پی ٹی آئی عوام کی تقدیر بدل دیگی، سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سابق وفاقی وزیر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ بڑے آدمی کو اس کی کئے کی سزا ملی ہے جس کا کریڈٹ پی ٹی آئی کے قائد عمران خان کو جاتا ہے میاں نواز شریف بیٹی کے ہمراہ گرفتاری کے خوف سے ملک سے بھاگ گئے ہیں ۔



خضدار کے ووٹر لسٹوں میں افغان مہاجرین کا اندراج تشویشناک ہے ،اسرار زہری

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی عوامی کے مرکزی قائد و سابق وفاقی وزیر میر اسرار اللہ زہری نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ پی بی 39خضدار کے وووٹر لسٹوں میں ہزاروں افغان مہاجرین کی اندراج کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت خضدار میں افغان مہاجرین کو شناختی کارڈ اور لوکل سرٹیفکٹ سمیت دیگر دستاویزات جاری کی جارہی ہیں۔



ڈیر ہ اللہ یار پانی کی عدم فراہمی پر شہری سڑکو ں پر نکل آئے قومی شاہراہ بلاک

| وقتِ اشاعت :  


جعفرآباد : جعفرآباد میں پینے کے پانی سمیت زرعی پانی کی قلت کے خلاف آباد کاروں کا ڈیرہ اللہ یار بائی پاس پر مظاہرہ گاڑیوں کی لمبی لائینیں لگ گئیں شہریوں نے محکمہ ائیریگیشن محکمہ پبلک ہیلتھ کے خلاف شدید نعرے بازی کی شہریوں نے انتخابات کے بائیکاٹ کااعلان کردیا ۔



نقیب اللہ کے والد کا آئی جی اور پراسکیوٹر جنرل سندھ کو خط

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: نقیب اللہ کے والد نے  آئی جی سندھ اور پراسکیوٹر جنرل سندھ کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ  کیس کے پراسکیوٹر کو تبدیل کیا جائے، اور  ہر سماعت پر تفتیشی افسر کی حاضری یقینی بنایا جائے۔