کوئٹہ ، قلعہ عبداللہ اور لورالائی کے گندے پانی سے پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: رواں سال بلوچستان کے ضلع دکی میں پولیو وائرس کی وجہ سے 3 بچے زندگی بھر کے لیے معذور ہوچکے ہیں۔ ان معصوم بچوں کو معذور کرنے والا وائرس تاحال ہمارے ماحول میں موجود ہے۔ 



کراچی پریس کلب پر اہلکاروں کے دھاوے کیخلاف صحافیوں کا احتجاج

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : 08نومبر 2018 بروز جمعرات کراچی پریس کلب پر نامعلوم سرکاری اہلکاروں کے دھاوے ،کلب کے تقدس کی پامالی اورصحافیوں کو ہراساں کرنے اورجمعہ 09 نومبر کی شب سینئر صحافی اور رکن کراچی پریس کلب نصراللہ خان کی غیرقانونی حراست کے خلاف 11 نومبر بروز اتوار کراچی پریس کلب پراحتجاجی کیمپ لگایا گیا ہے ۔



(ق) لیگ اتحادی جماعت ہے اور چوہدری برادران کے ساتھ کوئی ایشو نہیں، گورنر پنجاب

| وقتِ اشاعت :  


 لاہور: گورنر پنجاب چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ ہماری پارٹی میں کوئی غلط فہمی نہیں ہے اور (ق) لیگ ہماری اتحادی جماعت ہے جب کہ چوہدری برادران کے ساتھ کوئی ایشو نہیں۔



بلوچستان میں سردی کی لہر، خانہ بدوشوں کے ٹھکانے بدلنے لگے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان میں سردی کی لہر کے ساتھ ہی خانہ بدوشوں کے ٹھکانے بھی بدل گئے موسم کے بدلتے ہی ایک جگہ سے دوسری جگہ سفر کرنے والے خانہ بدوشوں نے شمالی بلوچستان کے سرد علاقوں سے گرم علاقوں کی جانب کوچ کرنا شروع کر دیا کوچ کر تے ہوئیا نہیں بہت سے مسائل کا سامنا بھی رہتا ہے ۔