پشاور: 22لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کی وطن واپسی کی ڈیڈ لائن کل ختم ہو جائیگی ۔ 30جون کو افغان مہاجرین کو دیئے جانے والی ڈیڈ لائن کے چھ مہینے پورے ہو جائینگے ۔
افغان مہاجرین کی وطن واپسی کی ڈیڈ لائن کل ختم ہو جائیگی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: 22لاکھ سے زائد افغان مہاجرین کی وطن واپسی کی ڈیڈ لائن کل ختم ہو جائیگی ۔ 30جون کو افغان مہاجرین کو دیئے جانے والی ڈیڈ لائن کے چھ مہینے پورے ہو جائینگے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ملتان / لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے ناراض کارکنوں کی جانب سے ٹکٹوں کی تقسیم کے خلاف احتجاج جاری ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کے دس سال کے خصوصی آڈٹ کا حکم دیتے ہوئے بھرتیوں اور برطرفیوں پر پابندی عائد کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان پی آئی بی گروپ کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار نے الیکشن 2018 کے لیے بہادرآباد گروپ کے ساتھ اتنخابی مہم چلانے کا اعلان کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ممبئی: بھارت کے شہر ممبئی میں ایک چارٹرڈ طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نگران وزیراطلاعات بیرسٹر علی ظفر کا کہنا ہےکہ نیب اپنے نظام کے تحت کارروائی کرتا ہے اور ہم کسی بلیم گیم کا حصہ نہیں بننا چاہتے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے اپیلٹ ٹریبونل میں کاغذات نامز دگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلوں کی سماعت ہوئی جسٹس ہاشم کاکڑ نے پی بی 10 ڈیرہ بگٹی سے نواب عالی بگٹی کے کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیل پر سماعت کی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پیرس: عالمی سطح پر دہشت گردوں کی مالی معاونت اور منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لیے قائم ادارے فائنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس جاری ہے جس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے یا بلیک لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ جمعہ کو متوقع ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ اسماعیل خان: شہر کے محلے وکیلانوالہ اور اطراف میں رہنے والے 8 نوجوان دوست 10 روز سے لاپتہ ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: کرپشن الزام میں نیب کی جانب سے گرفتار ن لیگی امیدوار قمر الاسلام کے کم سن بیٹے نے والد کی انتخابی مہم شروع کرتے ہوئے پارٹی ٹکٹ بھی جمع کرادیا۔