جی ڈی اے میں جعلی ڈومیسائل پر بھرتی ملازمین کی تحقیقات کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینٹ قائمہ کمیٹی برائے میر ی ٹائم افئیرزنے کراچی پورٹ ٹرسٹ ،پورٹ قاسم اتھارٹی اور گوادر پورٹ اتھارٹی میں بلوچستان کے جعلی ڈومیسائل پر بھرتی ہونے والے ملازمین اور افسران کی تحقیقات کرنے کی ہدایت کی ہے ۔



انٹرویو پر قائم ہوں، سی پیک کی سمت تبدیل ہوگئی ہے، وزیر تجارت

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: مشیر تجارت عبدالرزاق داؤ د نے کہا ہے کہ فنانشل ٹائم کو دئیے گئے انٹرویو پر قائم ہوں سی پیک کی سمت تبدیل ہوگئی ہے چین پاکستان کی ارب ڈالر کی اشیاء کو مارکیٹ میں رسائی دیگا اور پاکستان کی چین کو برآمدات دوگنا ہوجائیں گی ۔