تحریک لبیک پر پابندی زیر غور نہیں، وفاقی وزیر مذہبی امور

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک پر پابندی لگانے کا نہیں سوچا جارہا تاہم کسی بھی تنظیم کا بیانیہ یا ارادے قومی بیانیہ اور پالیسی کے خلاف ہوں اس پر پابندی لگائی جائے گی۔



کوئٹہ، مستونگ، قلات، پشین اور دیگر علاقوں میں گیس مکمل غائب ، شہری نایاب جنگلات کاٹنے لگے ، پشتونخوا میپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی پریس ریلیز میں زیارت ، کوئٹہ ، پشین ، مستونگ ، قلات اور دیگر علاقوں میں گیس پریشر میں شدید کمی سے درپیش صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ درختوں کی کٹائی اور جنگلات کے تحفظ کیلئے زیارت ضلع کو گیس کی فراہمی کی گئی لیکن اب گیس پریشر میں شدید کمی کے باعث لوگ ایک بار پھر درختوں کی کٹائی پر مجبور ہوچکے ہیں ۔