سی پیک کی تکمیل سے ملک میں ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی ، عارف علوی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے کہا ہے کہ بلوچستان اپنے محل وقوع کی وجہ سے اس وقت عالمی سطح پر نہایت اہمیت اختیار کر چکا ہے صوبے کی ترقی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں وفاقی حکومت صوبے کی ترقی کیلئے پر عزم ہے ۔