کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر سلیم کھوسہ نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں سیف سٹی پروجیکٹ پر جلد کام شروع کیا جائیگا کوئٹہ میں بدامنی کے واقعات کی روک تھام کے حوالے سے سیف سٹی پروجیکٹ بہت اہم منصوبہ ہے بلوچستان میں پولیس سے سیاسی اثرر سوخ ختم کر دیا گیا ۔
کوئٹہ میں قیام امن کیلئے سیف سٹی منصوبہ پر جلد کام کا آغاز ہوگا ، سلیم کھوسہ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :