اسلام آباد: ڈی آئی جی وقار چوہان کو آئی جی اسلام آباد کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔
ڈی آئی جی وقار چوہان کو آئی جی اسلام آباد کا اضافی چارج مل گیا
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ڈی آئی جی وقار چوہان کو آئی جی اسلام آباد کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاک بحریہ کی مشق سی اسپارک 2018 کے دوران شمالی بحیرہ عرب میں بحری جہازشکن میزائلز فائرنگ کا شاندار مظاہرہ کیا گیا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قلعہ سیف اللہ: سبکدوش ہونے والے آئی جی ایف سی بلوچستان جنرل ندیم انجم کا کہنا ہے کہ فورس نے ہر سخت اور مشکل صورتحال میں بلوچستان کے عوام کی حفاظت کی۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
خضدار: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن خضدار نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ حکومت کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثات کو کنٹرول کرنے میں سنجیدہ نہیں آئے روز کئی قیمتیں جانیں ضائع ہورہی ہیں ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے مکران ڈویژن کے دو شہروں گوادر اور تربت میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری اور اسلحہ کی نمائش پر پابندی کردی گئی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان میں سابقہ حکومت کی جانب سے 444 اسکیمات کے لئے بنائے گئی سی ایم آئی ٹی کمیٹی کی تحقیقات آخری مراحل میں ہے 200 سے زائد اسکیمات کے لئے فنڈز ریلیز ہونے کے باوجود جائے وقوعہ پر کوئی ترقیاتی کام نہیں کیا گیا جبکہ ایسے اسکیمات بھی ہے جن کے لئے محکمہ خزانہ سے پیسے ریلیز کئے گئے مگر کام نہ ہونے کے برابر ہے سی ایم آئی ٹی نے تمام اسکیمات کے حوالے سے تحقیقات مکمل ہونے کے بعد نیب سے بھی رابطہ کیا جائیگا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گوادر/ اسلام آباد : ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کی کمیٹی برائے سیاسی امور کے گوادر میں منعقدہ دو روزہ اجلاس میں شرکت کرنے والے مندوبین وطن واپس روانہ ہو گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راجن پور میں ایک پنچایت نے انوکھا فیصلہ سناتے ہوئے ڈاکٹر بہنوں کی غیر تعلیم یافتہ کزنز سے شادی لازمی قرار دیدی اور رشتے سے انکار پر زرعی زمین پر قبضے کا فیصلہ بھی سنا دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: ڈائریکٹر جنرل سندھ رینجرز میجر جنرل محمد سعید نے کہا ہے کہ مظاہرین نے حد پار کی تو سندھ اور وفاقی حکومت کے احکامات پر عمل کریں گے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کے خلاف درخواست دائرکردی گئی۔