بلوچستان ساحل پرآلودگی پھیلانے والے بحری جہاز کا پتہ چل گیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ساحل پر آلودگی پھیلانے والے جہاز کا پتہ چلا لیا گیا ٹھیکیدار نے 7 سے 10 میٹرک ٹن بنکر آئل ساحل کے قریب ہی گرایاذرائع کے مطابق تیل گڈانی کے ساحل پر لنگر انداز 2 ہزار ٹن وزنی جہاز سے نکالا گیا ہے ۔



قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں،سلیم کھوسہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی وزیر داخلہ قبائلی امور و پی ڈی ایم اے میر سلیم احمد کھوسہ نے کہا ہے کہ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تیار ہے قدرتی آفات سے نمٹنا اور مشکلات میں پھنسے لوگوں کی مدد کرنا نہ صرف انسانیت کی خدمت ہے بلکہ یہ حکومت کی اولین ذمہ داریوں اور ترجیحات میں شامل ہے۔