دہشت گردوں کو معاف نہیں کرینگے، آئی جی ایف سی

| وقتِ اشاعت :  


ژوب : آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل ندیم انجم نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف قبائل نے انتہائی بہادری سے اپنا مثبت کردا رادا کیا ہے فورسز عوام کی جان ومال کی حفاظت اورملک کی ترقی وخوشحالی میں اپنا کردا رادا کرینگے قبائل نے ہمیشہ ملک کی خاطر قربانیاں دی ہیں ۔



حبکو پاور سروسز نے ہمیشہ نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کیلئے اقدامات کئے، ڈاکٹر منیب

| وقتِ اشاعت :  


حب: حبکو پاور سروسز کے زیر اہتمام مقامی نوجوانوں کے فنی تعلیم کی فراہمی کے ادارے اپرنٹس شپ کے 15ویں بیج کے فارغ التحصیل طلباء کی تقریب اسناد گزشتہ رو ز پاور پلانٹ پر منعقد کی گئی جسکے مہمان خصوصی حبکو پاور سروسز کے اسٹیشن منیجر ڈاکٹر منیب احمد تھے ۔



قلات گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن

| وقتِ اشاعت :  


قلات: قلات انتظامیہ کا اتائی ڈاکٹروں غیر قانونی میڈیکل اسٹور اور گرانفروشی کرنے والے تاجروں کے خلاف کریک ڈاؤن اتائی ڈاکڑز کلینکس اور میڈیکل اسٹور بند کرکے بھا گ گئے ۔



اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے سازش کی جارہی ہے، مولانا قمرالدین

| وقتِ اشاعت :  


خضدار :  جمعیت علماء اسلام پاکستان کے نائب امیر سابق رکن قومی اسمبلی مولانا قمر الدین ، جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر سنیٹر مولانا فیض محمد ،ضلعی جنرل سیکرٹری مفتی عبد القادر شاہوانی ، جمعیت علماء اسلام ضلع خضدار کے ناظم انتخابات مولانا محمد صدیق مینگل نے کہ اسرائیل کو تسلیم کرنے کی خاطر ملک میں ایک نئی المیہ کو جنم دینے کی کوشش کی جا رہی ہے جس کے نتائج سنگین ہو نگے ۔



بلوچستان میں اب تک وفاق کے سامنے ڈٹ جانیوالی حکومت نہیں آئی، مولانا ہاشمی

| وقتِ اشاعت :  


کو ئٹہ: جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولانا عبدالحق ہاشمی نے کہا کہ اہل بلوچستان کی سب سے بڑی بدقسمتی یہ رہی ہے کہ انہیں آج تک ایسی کوئی نڈر اور بے باک قیادت ہی میسر نہیں آئی جو ان کے حقوق کے لئے وفاقی حکومتوں کے سامنے ڈٹ جاتی،بلکہ صوبائی حکومتوں نے ہمیشہ صوبے کے عوام کے اجتماعی مفادات کو اپنے اقتدار کی بھینٹ چڑھانے کی کوشش اور سازش کی ہے۔