گنداخہ میں قحط سالی، لوگوں نے نقل مکانی شروع کردی

| وقتِ اشاعت :  


گنداخہ: تحصیل گنداخہ میں نہری پانی کی مصنوعی قلت کے بارے میں زمینداروں اور کاشتکاروں ایک مشترکہ اہم اجلاس عوامی ایکشن کمیٹی گنداخہ میں منعقد ہوا اس اجلاس میں نہری پانی کی فراہمی اور تقسیم کا جائزہ لیا گیا اجلاس میں ایک متفقہ قرارداد کے زرئعئے محکمہ آبپاشی کی غیر زمہ داری اور لاپرواہی پر ان کی مذمت کی گئی ۔



بلوچستان کو عالمی جنگ کی جانب دھکیلا جارہا ہے، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی میر لشکری خا ن رئیسانی نے کہا ہے کہ پس پردہ طے ہونے والی حکمت عملی کے تحت بلوچستان سے متعلق ہونے والے فیصلوں کے ذریعے بلوچستان کی سرزمین کو عالمی جنگ کی جانب دھکیلا جارہا ہے ۔



گوادرکی خوبصورتی اور انفراسڑر یکچر کی فراہمی کیلئے منصوبہ بندی کی جائیگی، سینیٹر کہدہ بابر

| وقتِ اشاعت :  


گوادر :  میری چار ماہ کی طویل کوشش اور جد و جہد کے بعد گوادر شہر کی ری سٹلمنٹ کا منصوبہ منسوخ کر ایاگیا ۔ مقامی آ بادی اپنی جگہ موجود رہے گی۔ شہر کی خوبصورتی اور انفراسٹر کچر کی فراہمی کے لےئے منصوبہ بندی کی جائے گی۔