ایک ماہ میں 45 ہزار زائرین کو ایران اور عراق بھیج دیا‘سیکرٹری داخلہ بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے سیکرٹری داخلہ حیدر علی شیکوہ نے کہا ہے کہ پچھلے ایک ماہ کے دوران کوئٹہ سے 45ہزار شیعہ زائرین کو ایران اور عراق بھیجا جاچکا ہے تھوڑے سے زائرین رہ گئے ہیں جن کو ایک دو روز میں ایران بھیج دیا جائے گا ۔ 



پیغمبراسلام ﷺ کی شان میں گستاخی آزادیٴ اظہارنہیں، یورپی عدالت

| وقتِ اشاعت :  


برلن: یورپی یونین کی عدالت برائے انسانی حقوق نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ پیغمبرِ اسلام ﷺ کی شان میں گستاخی ’آزادیٴ اظہار‘ نہیں کیونکہ اس سے مذہبی ہم آہنگی اورامن خطرے میں پڑسکتے ہیں۔



زیرزمین پانی نکالنے کے باعث کوئٹہ کی زمین سالانہ 10سینٹی میٹرز دھسنے لگی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں زیر زمین پانی کا وافر مقدار میں نکالنے کے باعث زمین سالانہ 10 سینٹی میٹر دھنسے لگی کوئٹہ کی زمین کمزور پڑ ھ گئی زلزلہ دگنی تباہی کا باعث بن سکتا ہے کوئٹہ کی زمین سالانہ 10 سینٹی میٹر بیٹھنے لگی زیر زمین پانی کی سطح بلند کرنے کے لئے ڈیمز کی تعمیر نا گزیر ہے جس کی وجہ سے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ30لاکھ آبادی پر مشتمل تباہی کی طرف گامزن ہے ۔