ریٹائرڈ ججز ، آرمی آفیسران ، بیورو کریٹس کو دوبارہ ملازمتیں نہ دی جائیں، بار کونسل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بار کونسل کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل میں زیرالتواء ریفرنسز کا جلدازجلد فیصلہ کیا جائے ریٹائرڈ ججز ‘ ریٹائرڈ آرمی آفیسر اور ریٹائرڈ بیوروکریٹ کو دوبارہ ملازمتیں نہ دی جائیں اور پڑھے لکھے نوجوانوں کو ملازمت کے مواقع دیئے جائیں ۔



کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثات معمول بن گئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثات کے باعث سینکڑوں افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں گزشتہ 6 ماہ کے دوران اب تک 200 سے زائد افرا دٹریفک حادثات کا شکار جبکہ 300 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں ۔