بی ایس او پجار کا مرکزی قومی کونسل سیشن شروع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن(پجار)کے مرکزی قومی کونسل سیشن زیرصدارت مرکزی چیئرمین گہرام اسلم بلوچ ‘بنام’ میر یوسف عزیز مگسی ‘بیاد’واجہ عبدالمجید گوادری،میر عبدالعزیز کرد،شہید چیئرمین رازق بگٹی بولان میڈیکل کالج کوئٹہ میں منعقد ہوا جس کے پہلے دن کے بند اجلاس میں بلوچ شہدا کی یاد میں دو منٹ خاموشی،بلوچ راجی سوت،چیئرمین کا افتتاعی خطاب،سکریٹری رپورٹ،علاقائی،ملکی و بین الاقوامی سیاسی صورتحال،تنظیمی کے ایجنڈے زیر بحث رہے ۔



اکبر مینگل کی سردار عطاء اللہ مینگل سے ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما نو منتخب رکن بلوستان اسمبلی میر محمد اکبر مینگل نے بی این پی کے سرپرست اعلی ٰ بزرگ قوم پر ست رہنما سردار عطاء اللہ خان مینگل سے ان کی رہائش گاہ کراچی میں ملاقات کی ۔



سیندک کو بلوچستان کے کنٹرول میں دینے کیلئے کمیٹی تشکیل

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سیندک کو بلوچستان کے مکمل کنٹرول میں دینے کیلئے اہم کمیٹی کی تشکیل دیدی گئی ،سیندک اور ریکودک کا کے مسئلے پرثناء بلوچ نے 4 اکتوبر کو اسمبلی میں تاریخی اور حقائق پر مبنی دستاویزات کے ساتھ مدلل طریقے سے اٹھایا جس پر اسمبلی کی کمیٹی کی تشکیل کا فیصلہ ہو ا ۔