اوستہ محمد ، نہ گیس نہ پانی نہ بجلی

| وقتِ اشاعت :  


اوستہ محمد :  اوستہ محمد شہر میں نہ گیس ،نہ پا نی ،شہر ی سخت پر یشا ن ، ہمیں اگر پا نی اور گیس نہ دیا گیا تو احتجا ج کر یں گے شہر یو ں کی میڈ یا کو شکا یت ،تفصیلا ت کے مطا بق اوستہ شہر مسا ئلستا ن بنتا جا رہا ہے دیگر مسا ئل اپنی جگہ اور شہریوں کے لیئے پا نی بھی نا پید ہو گیا ہے ۔



بی این پی کا اتحادی، صوبائی اسمبلی میں ساتھ دونگا ، نواب اسلم رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  چیف آف ساراوان سابق وزیراعلی بلوچستان نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی نواب اسلم رئیسانی نے کہاہے کہ وہ بی این پی کے اتحادی ہیں اور صوبائی اسمبلی میں بی این پی کے موقف کی تائید کریں گے ۔



بی اے پی کی قیادت صوبے کی ترقی اور عوام کی خوشحالی چاہتی ہیں، چوہدری شبیر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات چوہدری شبیر نے کہا ہے کہ بی اے پی کی قیادت ایک ایسی مخلص مدبرانہ ترقی پسند سوچ وفکر رکھتی ہے جو بلوچستان کی ترقی سے شروع ہو کر عوام کی خوشحالی پر ختم ہو تی ہے ۔



تحریک انصاف تحریک انتقام بننے کی کوشش کررہی ہے، بلاول بھٹو زرداری تحریک انصاف تحریک انتقام بننے کی کوشش کررہی ہے، بلاول بھٹو زرداری

| وقتِ اشاعت :  


 لاہور: پیپلز پارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف تحریک انتقام بننے کی کوشش کر رہی ہے۔



کیا ریاستی مشینری ناکام ہوگئی جو زمین پر قبضہ نہیں چھڑا سکتی، چیف جسٹس

| وقتِ اشاعت :  


 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے سندھ میں ہندو برادری کی اراضی پر قبضے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دیتے ہوئے کہا کہ کیا ریاستی مشینری ناکام ہوگئی جو زمین پر قبضہ نہیں چھڑا سکتی۔