لاہور: زینب قتل سمیت 12 بچیوں کے قاتل عمران کو پھانسی دیدی گئی۔
ننھی زینب کے قاتل عمران کو پھانسی دیدی گئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: زینب قتل سمیت 12 بچیوں کے قاتل عمران کو پھانسی دیدی گئی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے منشا بم اور اس کے بیٹے کو 10 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
روس کے زیر انتظام علاقے جزیرہ نما کریمیا کے کالج میں بم دھماکے سے 18 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
تربت: بی ایس اوپجار اورنیشنل پارٹی کی قیادت کے درمیان ملاقات ، 2ماہ سے جاری مقامی سطح پر پیداہونے والی دوریاں ختم ،تحفظات دور۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : صوبائی وزیر اطلاعات و ہائیر ایجوکیشن میر ظہور احمد بلیدی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی قیاس آرائیوں کو رد کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر کوئی حکومت صحیح معنوں میں ڈیلیو نہ کرسکے تو ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائی جاتی ہے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے رواں ماہ اکتوبر کے آخری ہفتے میں گوادر میں منعقد ہونے والی ایشیائی پارلیمانی اسمبلی کی سیاسی امور کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے گوادر کا دورہ کیا ۔
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :
چمن: پاک افغان سرحد آج تیسرے روز مکمل طورپر ہرقسم کی آمدروفت کیلئے کھول دیاگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: حکومت ِسندھ نے افغانیوں اور بنگالیوں سمیت غیرملکیوں کو شہریت دینے کی وفاقی حکومت کی تجویز مسترد کردی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزارت انسانی حقوق نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بتایا ہے کہ 2017 کے دوران ملک بھر سے بچوں سے زیادتی کے 3ہزار 445 واقعات رپورٹ ہوئے ہیں جن میں 63 فیصد پنجاب میں ہوئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
سرگودھا: سالم کے قریب گجرات روڈ پر مسافر بس اور اسکول وین میں تصادم کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔