پیرس: فرانس کے شمالی حصے ٹریب میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے 13 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
فرانس میں سیلاب سے 13 افراد ہلاک؛ متعدد زخمی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پیرس: فرانس کے شمالی حصے ٹریب میں شدید بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب سے 13 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس محمد ہاشم خان کاکڑ اور جسٹس عبداللہ بلوچ پرمشتمل الیکشن ٹریبونلزکے روبرو قومی اور صوبائی اسمبلی کے مختلف حلقوں میں مبینہ انتخابی دھاندلی ودیگر سے متعلق دائر انتخابی عذرداریوں کی سماعت ہوئی ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جناب جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس جناب جسٹس محمد کامران خان ملاخیل پرمشتمل ڈویژنل بینچ کے روبرو سیندک پروجیکٹ لیز معاہدے سے متعلق دائر آئینی درخواست کی سماعت ہوئی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ : سیکرٹری تعلیم نورالحق بلوچ نے کہاہے دینی تعلیم میں مدارس کا مثبت کردار ہے جبکہ اس میں عصر حاضر سے ہم آہنگ تعلیمی نظام پڑھانا بھی انتہائی ضروری ہے ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
دوحا: قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ نیوز نے طالبان حکام کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا افغانستان میں 17 سالہ جنگ ختم کرکے اپنی فوجیں واپس بلانے کے لیے رضامند ہوگیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے حلقے کھولنے کا وعدہ پورا نہیں کیا لیکن عوام نے خود کھول دیئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے بڑی کاروباری شخصیات اور اقتصادی ماہرین نے ملاقات کی جس میں موجودہ اقتصادی صورتحال اور معیشت کی ترقی کے حوالے سے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے حلقہ این اے 131 سے مسلم لیگ (ن) کے امیدوار سعد رفیق کے مکمل نتائج آنے سے قبل جیت کے اعلان کا نوٹس لے لیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
حب : گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں شپ میں آگ لگنے سے 7 مزدور جھلس گئے۔ جھلسنے والے 2مزدوروں کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : نیب بلوچستان نے سابق صوبائی وزیر رحمت بلوچ کے گرد گھیرا تنگ کردیا ڈپٹی کمشنر گوادر سے تفصیلات طلب کر لی ۔