کراچی: رواں ہفتے زر مبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ ڈالر کمی واقع ہوئی جس کے بعد ذخائر 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے ہیں۔
زرمبادلہ کے ذخائر 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: رواں ہفتے زر مبادلہ کے ذخائر میں 10 کروڑ ڈالر کمی واقع ہوئی جس کے بعد ذخائر 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
بنوں: جمعیت علمائے اسلام (ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عمران خان کا کام بیت الخلا کی صفائی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: ملک بھرکے شہریوں کے ایک ماہ سے پھنسے ساڑھے تین لاکھ سے زائد پاسپورٹ کے اجرا کی ڈیڈلائن دینے میں ڈائریکٹوریٹ پاسپورٹس اینڈامیگریشن ناکام ہوگیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ پر لگنے والے جنسی ہراسگی کے الزامات کیخلاف میلانیا ٹرمپ میدان میں آگئیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تربت: بی این پی عوامی کے قائم مقام صدر ،ایم پی اے سیداحسان شاہ نے کہاہے کہ پارٹی کے سینٹرل کمیٹی کے ارکان کی اکثریت ہمارے پاس ہے مرکزی کابینہ کا ایک بڑا حصہ ہمارے پاس ہے اس لئے ہم پر پارٹی توڑنے کاالزام خام خیالی کے سواکچھ نہیں ،2،4افراد کاگروپ پارٹی نہیں ، پارٹی کوتوڑنے نہیں دیں گے بلکہ مزید مضبوط ومنظم صورت میں عوام کے پاس جائیں گے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ توہین رسالت کے قانون میں ترمیم عالمی ایجنڈہ ہے اگر حکومت نے سینیٹ میں لانے کی غلطی کی تو بھیانک نتائج بھگتیں گے،۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صوبائی صدر سابق وفاقی وزیر جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہاہے کہ ملک کی استحکام کیلئے جمہوریت کی بحالی اور ووٹ کا عزت ضروری ہے ،موجودہ حکومت نے میاں نوازشریف اور ان کے خاندان کی نیب کے ذریعے کردار کشی شروع کی ہے۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس ریکروٹ جاں بحق ہوگیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جعفرآباد: بلوچستان میں تاریخ کی بد ترین حکومت قائم ہوچکی ہے ،وفاقی حکومت نے عوام کا جینا محال کردیا ہے ،مہنگائی کے نئے طوفان نے زندگی گزارنا مشکل بنادیا ہے ،مہنگائی وبے روزگاری اپنی حدیں پار کرچکی ہیں ،۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
ڈھاڈر: بولان کے علاقے ہفت ولی کے قریب نمسلح افراد کی فائرنگ سے شوہر بیوی سمیت ہلاک دو افراد زخمی ۔