کوئٹہ: پاک افغان سرحدی شہر چمن سے اغواء ہونیوالے ڈاکٹر کو لیویز نے بروقت اطلاع ملنے پر بازیاب کرالیا۔ دو اغواء کاروں کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔
چمن سے ڈاکٹر اغواء ، لیویز نے بروقت کاروائی کرکے بازیاب کرلیا
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاک افغان سرحدی شہر چمن سے اغواء ہونیوالے ڈاکٹر کو لیویز نے بروقت اطلاع ملنے پر بازیاب کرالیا۔ دو اغواء کاروں کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: نئی وفاقی حکومت نے بلوچستان سے شائع ہونیوالے اخباروں کے سرکاری اشتہارات مکمل طور پر بند کردئیے گئے ہیں جو نہ صرف بلوچستان صوبے کے عوام کو یکسر مسترد کرنے اور وفا ق کی ایک اہم اکائی بلوچستان کے ساتھ بہت بڑی زیادتی کے مترادف ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے اراکین غلام نبی مری ، میر عبدالغفور مینگل، بی این پی کوئٹہ کے رہنماؤں ملک عطاء اللہ مینگل، چیئرمین میر قاسم پر کانی، اسد سفیر شا ہوانی، محمد حنیف لانگو، میر جمعہ خان نیچاری اور ظفر جان نیچاری نے اپنے مشترکہ بیان میں گزشتہ روز وڈھ میں بی این پی کے سر براہ سردار اختر جان مینگل کے گھر ( مینگل کوٹ) میں تین مسلح مشکوک افراد کی داخل ہونیوالے بزدلانہ واقعہ کی پر زور الفاظ میں مذمت کر تے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان قومی تحریک کے سر خیل رہنماء ہر دل عزیز بلوچ قومی تحریک کے قائد سردار اختر جان مینگل کی جانب سے بلوچستانی عوام کے اجتماعی قومی مفادات پر مبنی چھ نکات پر واضح اصولی موقف اور وڈھ کے ضمنی الیکشن میں اپنے شکست کی پریشانی کے رد عمل میں غیر سیاسی ، غیر جمہوری وغیر منفی ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع سکندرآباد(سوراب) میں ٹریفک حادثے میں باپ بیٹے سمیت تین افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ سے کراچی جانے والا مزدا ٹرک آر سی ڈی شاہراہ پر سکندرآباد کے علاقے حاجیکہ کے مقام پر سڑک پر کھڑے ٹرالر سے ٹریلر سے ٹکرا گیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نیا پاکستان ہاوٴسنگ پروگرام کے رجسٹریشن فارم نادرا ویب سائٹ پر جاری کردیئے گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سکھر: صالح پٹ میں گھر کی دیوار گرنے سے 9 بچے جاں بحق جب کہ 3 زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے این آر او کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ پرویز مشرف آئندہ پیر کو عدالت آجائیں انہیں کوئی گرفتار نہیں کرے گا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان سے کراچی میں متعین جرمنی کے قونصل جنرل مسٹر ایوجن ولفارتھ Mr.Eugen Wolfarth نے بدھ کے روز یہاں ملاقات کی۔
آئی این پی | وقتِ اشاعت :
حمیدآباد: نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر وسینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے کہا ہے کہ حالیہ الیکشن 2018میں ریکارڈدھاندلی کرائی گئی ۔