کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے سانحہ 12 مئی کی فائل طلب کرلی۔
چیف جسٹس نے سانحہ 12 مئی کی فائل طلب کرلی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثارنے سانحہ 12 مئی کی فائل طلب کرلی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ یہاں کے باشعور عوام کے سامنے پارٹی کی قربانیاں اور جدوجہد ایک کھلی کتاب کی طرح عیاں ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صوبائی بیان میں کہاگیاہے کہ ہم چیف جسٹس آف پاکستان کے تہہ دل سے مشکور ہیں جنہوں نے ہمیں سنا اور چیف سیکرٹری ودیگر متعلقہ حکام کو ہمارے مسائل حل کرنے کے احکامات دئیے ،بیان میں کہاگیاکہ ینگ ڈاکٹرز نے کبھی بھی سرکاری ہسپتالوں میں شوق سے ہڑتال نہیں کی ہمارے بلوچستان کے ہسپتالوں کے حالات اتنے خراب ہے کہ یہاں نہ کوئی ادویات ہے نہ ایم آر آئی ہے نہ ہی دیگر مشینری ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان ہمسایہ ممالک سے امن کے ساتھ رہنا چاہتا ہے۔ کسی بھی جارحیت کا موثر اور منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: اسرائیل نے جوابی کارروائی میں ایران کی فوجی تنصیبات پر حملہ کردیا ہے جب کے ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے اپنے مذموم مقاصد کے لیے گولان کی پہاڑیوں میں ایرانی میزائل حملے کے جھوٹے الزام کا سہارا لیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: احتساب عدالت نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں ملوث سابق ڈی جی ایل ڈی اے احد چیمہ اور نجی کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو شاہد شفیق کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع کردی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھرکی رجسٹرڈ 110 سیاسی جماعتوں سے انتخابی نشان کے لیے درخواستیں مانگ لیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: امریکی سفارتی پابندیوں کے جواب میں پاکستان نے بھی امریکی سفارتکاروں پر پابندی لگادی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ملتان: سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے مسلم لیگ (ن) میں دوبارہ شمولیت اختیار کرلی۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر : ہم ترقی مخالف نہیں لیکن ترقی کے نام پر دھوکہ دہی کی حمایت نہیں کرسکتے۔ سی پیک کے نام پر اربوں روپے کر پشن کی نذر ہوگئے۔ گوادر سمیت بلوچستان مسائلستان بن گیا ۔ لوگ پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں تعلیمی ادارے زبوں حالی کاشکار ہیں قومی کی تر قی میں نوجوانوں کا کردار کلیدی اہمیت کا حامل ہے ۔