سوراب، فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


شہیدسکندرآباد: منگل اور بدھ کی درمیانی شب سوراب کے علاقہ ماراپ میں مسلح افراد نے گھرمیں گھس کر اندادھند فائرنگ کردی جس سے نماز پرکھڑی غلام سرور محمدحسنی نامی شخص موقع پرجان بحق ہوگیاجب کہ اس کا بیٹا ذاکرحسین شدیدزخمی ہوگیا ۔



تربت ، ملتان میں بلوچ طلباء پر تشدرکے خلاف احتجاجی ریلی ومظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


تربت/ کوئٹہ:  بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے مرکزی چیئرمین گہرام اسلم سیکریٹری جنرل حمید بلوچ وائس چیئرمین کامریڈ عمران نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا ہے آج تربت میں بی ایس او پجار تربت زون کی جانب سے ملتان میں بلوچ طلبا پر تشدد کے خلاف احتجاجی ریلی و مظاہرہ نے ثابت کر دیا کہ ملک کے دیگر صوبوں میں زیر تعلیم بلوچ طلباء لاوارث نہیں ہیں ۔



محرم الحرام بلوچستان میں سیکورٹی سخت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں محرم الحرام کا آغاز ہو تے ہی سیکورٹی سخت کر دی گئی اور انتظامیہ نے دفعہ144 نافذ کر تے ہوئے تمام امام بار گا ہوں پر سیکورٹی کے احکامات جاری کر دیئے اور شہر میں جگہ جگہ نا کہ بندی کر کے گاڑیوں اور موٹرسائیکلوں کی تلاشی لی جا رہی ہے ۔



نوشکی،بجلی لوڈشیڈنگ کے خلاف زمیندار ایکشن کمیٹی،آل پارٹیز کا مشترکہ اجلاس

| وقتِ اشاعت :  


نوشکی: دیہی فیڈرز میں بجلی کی دورانیہ کوکم کرنے اور نوشکی انتظامیہ کی جانب سے زرعی اجناس کو ضلع سے باہر لیجانے پرپابندی کے خلاف زمیندار ایکشن کمیٹی وآل پارٹیز کا مشترکہ اجلاس سجاد ہوٹل میں منعقد ہوا ۔



بلوچ نوجوان تعلیم کو اپنا ہتھیار بنالیں، آغا حسن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  بلوچستان کے نوجوان تعلیم کو اپنا ہتھیار بنائیں اکیسویں صدی کے چیلنجز کا مقابلہ تب ہی ہو سکے گا جب قلم کو اپنا ہتھیار بنا کر دیگر صوبوں کے ساتھ تعلیم جیسے شعبوں میں ان کا مقابلہ کریں ہمارے نوجوان باصلاحیت ہیں انہیں دانستہ طور پر سہولتیں فراہم نہیں کی جا گئیں جس کی وجہ سے ہمارے نوجوانوں کی سہولیات میسر نہیں ۔