کوئٹہ : صوبائی کوآرڈینیٹر پولیو ایمرجنسی سینٹر سید فیصل احمد کا کہنا ہے کہ انجیکٹبل پولیو ویکسین(آئی پی وی) کا 8 روزہ مہم بروز پیر سے بلوچستان کے دو اضلاع کوئٹہ اور پشین میں شروع ہوگا جس میں دو لاکھ سے زائد دوسال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے انجکشن لگائے جائیں گے ۔
کوئٹہ اور پشین میں 8 روزہ انجیکٹبل پولیو مہم آج سے شروع ہو گی
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :