ڈیرہ بگٹی،سیکورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 23 افراد گرفتار

| وقتِ اشاعت :  


سوئی: سیکورٹی فورسز اور لیویز نے ڈیرہ بگٹی کے مختلف علاقوں سنگسیلہ پیرکوہ اور ٹوبہ نوحقانی میں کاروائی کرتے ہوئے 23 مبینہ شرپسند گرفتار کر لئے جبکہ گرفتار افراد سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا ۔



بی اے پی عوامی مینڈیٹ کا لاج رکھے گی،چوہدری شبیر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات چوہدری شبیر نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی عوام کی جانب سے دیئے گئے مینڈیٹ کی لاج رکھے گی بلوچستان سے ہونے والی زیادتیوں کے ازالے کے لیے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے ۔



پشتونخوامیپ کا صدارتی انتخاب میں متحدہ اپوزیشن کے امیدوار کی حمایت کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء اور سابق صوبائی وزیر تعلیم عبدالرحیم زیارتوال نے کہا ہے کہ صدارتی انتخابات میں پشتونخواملی عوامی پارٹی متحدہ اپوزیشن کیساتھ ہے اور متحدہ اپوزیشن کے امیدوار کو سپورٹ کرینگے ملک میں ہونیوالے انتخابات میں ریکارڈ دھاندلی ہوئی ہے ۔