قلات کے پر فضا مقام ہربوئی میں پکنک منانے والوں کا رش

| وقتِ اشاعت :  


قلات:  عید کے دنوں میں قلات کے واحد پکنک پوئنٹ کوہ ہربوئی پر پکنک منانے والے نوجوانوں کا رش سیکڑوں نوجوان موٹر سائیکلوں گاڑیوں رکشوں کے زریعے کوہ ہربوئی پہنچ کر عید کی خوشیاں منائی مگر سڑک کچا اور دشوار گزار ہو نے کی وجہ سے پکنک منانے والے نوجوانوں کو شدید مشکلات کا سامناکر نا پڑا ۔



گریشہ میں نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ ، خاتون جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: دو مختلف واقعات میں ایک خاتون سمیت دو افراد جاں بحق تفصیلات کے مطابق ہفتے کو تحصیل نال کا علاقہ گریشہ نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر فائرنگ کی جسکے نتیجے میں میر داد رحمان کی اہلیہ فائرنگ کی ذد میں آکر شدید زخمی ہو گئیں جسے اسپتال منتقل کی جا رہا تھا تاہم وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی ۔



نیشنل پارٹی کے خاتمے کا خواب دیکھنے والے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، طاہر بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


خضدار :  نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر سنیٹر طاہر بزنجو نے کہا ہے نیشنل پارٹی ایک حقیقی جمہوری قوم پر ست پارٹی ہے ہماری جدو جہد اس دہرتی کے حقوق کے لئے ہے ہمارا مقصد بلوچ قو کو بلا رنگ و نسل جمع کرکے بلوچستان کی حق حاکمیت لیکر یہاں کے وسائل کو بلو چستان کے سر زمین کی ترقی یہاں کے لوگوں کی معیار زندگی کو بلند کرنے کے لئے صرف کرنا ہے ۔