سینئر صحافی صدیق بلوچ اور جاوید اختر کے انتقال سے پیدا ہونے والا خلا پر نہیں ہوسکتا، تعزیتی ریفرنس

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے سینئر صحافیوں نے کہا ہے کہ لالہ صدیق بلوچ اور جاوید اختر خان کے انتقال سے دو ماہ کے دوران بلوچستان کی اردو اور انگریزی صحافت میں پیدا ہونے والا خلا مدتوں پر نہیں ہوسکتا ۔



ملک میں انتخابات وقت پر ہونے چاہیئے،سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات وقت پر ہونی چا ہئے میاں نوازشریف اگر ووٹ کو عزت دیتے تو آج ان کو صورتحال کا سامنا نہ ہو تا اپنی سیاسی ساکھ کو بچانے کے لئے ووٹ کو عزت دو کے نعرے لگا رہے ہیں اب یہ نہیں چلے گا۔



سی پیک پر صرف پنجاب میں کام ہورہا ہے جو دیگر صوبوں کے ساتھ زیادتی ہے، سلیم مانڈوی والا

| وقتِ اشاعت :  


حب : ڈپٹی چیرمین سینٹ سلیم مانڈی والا نے کہا ہے کہ ن لیگ شکست کے بعد سینٹ انتخابات میں ہارس ٹریڈنگ کا الزام عائد کررہی ہے ن لیگ سے بلوچستان اور سندھ سے چیرمین و ڈپٹی چیرمین کے انتخاب پر اعتراض ہے صرف پنجاب میں سی پیک پر کام ہورہا ہے ۔



بلوچستان میں کیسزکا بوجھ کم کرنے اور مالی اختیارات کیلئے قانون سازی کی ضرورت ہے ، چیف جسٹس محمد نورمسکانزئی

| وقتِ اشاعت :  


لسبیلہ: چیف جسٹس بلوچستان محمد نور مسکانزئی نے کہا ہے کہ بار اور بنچ کے مابین تعاون کے بغیر مثالی انصاف کا تصور ممکن نہیں ہے عوام کو انصاف کی فراہمی یقینی بنانے میں وکلاء کا کردار بھی اہمیت کا حامل ہے انصاف کی فراہمی کا تصور اس وقت پایہ تکمیل تک پہنچے گا جب حصول انصاف کیلئے عدلیہ سے رجوع کرنے والے سائل کی عرضداشتیں التواء کا شکارنہ ہوں ۔