چارسدہ /کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے صوبے میں بہتر کارکردگی پر پارٹی کی صوبائی قیادت اور تنظیمی اراکین کو مبارکباد دیتے ہوئے حکومت سازی سے متعلق صوبائی قیادت کے تمام فیصلوں کی تائید وتوثیق کردی ہے اور کہا ہے کہ طویل عرصے کے بعد بلوچستان میں پارٹی کی منظم کامیابی نہ صرف پشتون عوام بلکہ صوبے کی تمام اقوام کے لئے بہت بڑی خوشخبری ہے ۔
طویل عرصے بعد بلوچستان میں کامیابی خوش آئند ہے، اسفند یار ولی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :