کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء میرروف مینگل ساجدترین ایڈوکیٹ حاجی وزیرخان مینگل چئرمین جاویدبلوچ نے بلوچستان کے عوام سے اظہارتشکرکرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام نے جسطرح بی این پی کے نامزدامیدواروں کوووٹ دیکربھرپورمینڈیٹ دیکرقومی اورصوبائی اسمبلی میں نمائندگی کااعزازبخشاجس پرعوام داد تحسین کے مستحق ہیں ۔
بلوچستان کے عوام نے سازشوں کے باوجود بی این پی کا ساتھ دیا ،روف مینگل
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :