اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کی سمری تیارکرلی ہے جس کے تحت اگست کے آخری یا ستمبر کے پہلے ہفتے میں انتخاب کرایا جاسکتا ہے۔
الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کی سمری تیارکرلی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کی سمری تیارکرلی ہے جس کے تحت اگست کے آخری یا ستمبر کے پہلے ہفتے میں انتخاب کرایا جاسکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پاک فوج نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے بیافو گلیشیئر کی چوٹی پر تین دن سے پھنسے روسی کوہ پیما کو بچالیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ہم اس بات پر نظر رکھیں گے کہ پاکستان آئی ایم ایف کے ممکنہ مالی پیکیج کو چینی قرضوں کی ادائیگی کےلیے استعمال نہ کرنے پائے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کانگو: کانگو میں پُر اسرار بیماری کے باعث 12 افراد لقمہ اجل بن گئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
تہران: ایران میں کسانوں کے احتجاج نے ملک گیر حکومت مخالف مظاہروں کی شکل اختیار کرلی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
غزہ: اسرائیلی فوج نے آزادی اظہار رائے کے بنیادی انسانی حقوق کی پامالی کرتے ہوئے فلسطینی چینل کے دفتر پر چھاپا مار کر 4 صحافیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ : کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے آج ہیڈکوارٹر سدرن کمانڈ کوئٹہ کینٹ میں 25 جولائی 2018 کو کوئٹہ بائی پاس کے نزدیک الیکشن کے موقع پر ہونیوالی دہشتگردی کی کاروائی کے موقع پر مثالی جرات کا مظاہرہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کو نقد انعامات اور شیلڈ زسے نوازا۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
مچھ: مچھ کوئلہ کان میں پھسے 4کان کنوں کو بحفاظت نکال لیا گیا امدادی ٹیم نے گھنٹے کے کوششوں کے بعد کان کنوں کو نکالنے میں کامیاب ہوگئے ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں الیکشن کے تنازع پردو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہوگئے۔ دونوں گروہوں کے درمیان الیکشن سے پہلے پوسٹر لگانے پر جھگڑا شروع ہوا تھا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اسمبلیوں میں حلف نہ لینے سے متعلق مولانا فضل الرحمان کی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پارلیمان کے اندر اور باہر اپوزیشن کا کردار ادا کریں گے۔