اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عمران خان کی جانب سے ووٹ کاسٹ کرنے کے دوران انتخابی عمل کی خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا۔
عمران خان کو ووٹ کاسٹ کرنے کے دوران قوانین کی خلاف ورزی مہنگی پڑگئی
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عمران خان کی جانب سے ووٹ کاسٹ کرنے کے دوران انتخابی عمل کی خلاف ورزی کا نوٹس لے لیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
پاکستان کی شوبز انڈسٹری ملک کے لیے اہم کردار ادا کرتی ہے اور جب بات ہو عام انتخابات کی تو اسٹارز کیسے پیچھے رہ سکتے ہیں، یہی وجہ ہے کہ ہماری سلیبرٹیز بھی پاکستان کی خاطر اپنا ووٹ کاسٹ کر رہی ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
واشنگٹن: امریکا کا کہنا ہے کہ پاکستان میں انتخابات 2018 کی صورتحال کا جائزہ لیا جارہا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اتاپیو: ایشیائی ملک لاؤس میں ایک زیر تعمیر ڈیم کے ٹوٹنے سے پانی دیہاتوں میں داخل ہوگیا جس کے نتیجے میں 100 سے زائد افراد لاپتا اور درجنوں گاؤں زیر آب آگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
نارروال: این اے 77 سے تحریک انصاف کے امیدوار میاں رشید کے بیٹے عمر رشید نے اپنے ساتھیوں سمیت پولیس پر فائرنگ کردی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: صدر ٹرانسپورٹ اتحاد ارشاد بخاری نے الیکشن کے روز ہڑتال کی دھمکی دی ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین سے ملاقات کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر حلقہ پی بی 17 , این اے 260 کے امیدوار سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ کسی کو پری پول دھاندلی کی اجازت نہیں دینگے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : عوام سے 155 ملین روپے کا فراڈ ، نیب بلوچستان کی انٹیلی جنس ٹیم نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے برادرز انٹر نیشنل فرم کے مفرور مالک جاوید اکرم کو راولپنڈی سے گرفتار کر لیا۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر : ہمارا مقابلہ جبر کی قوتوں سے ہے ۔ فرزند گوادر کا چولہ پہنے والے کے دن گھنے جا چکے ہیں ۔ موروثی سیاست نے گوادر کا دیو الیہ نکال دیا ہے ۔ نیشنل پارٹی ساحل اور وسائل کے تحفظ کا حقیقی ضامن ہے ۔ باپ کی تشکیل میں ایک قو م پرست سیاسی جماعت کا ہاتھ ہے ۔