ساحلی علاقہ مکران سرمایہ کاری کیلئے ایک پرامن جگہ ہے: ایرانی وزیر دفاع

| وقتِ اشاعت :  


تہران:  ایرانی وزیر دفاع اور لاجسٹک نے کہا ہے کہ ساحلی علاقے مکران سرمایہ کاری کے لئے ایک پرامن جگہ ہے اور اس علاقے میں مسلح افواج کی موجودگی کا مقصد سرمایہ کاروں کی سیکورٹی کی فراہمی ہے۔



لالاصدیق: گزشتہ کالم کے حوالے سے ایک وضاحت

| وقتِ اشاعت :  


تحریر، ابلاغ کا وسیلہ ہے۔ ہم اپناخیال دوسروں تک پہنچانے کے لیے تقریر و تحریر کا سہارا لیتے ہیں۔ چوں کہ بنیادی مقصد ابلاغ ہے، اس لیے تحریر جس قدر سہل ہو گی، اتنا ہی رواں اور آسان انداز میں قاری تک پہنچنے گی۔ کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے کہ تحریر عدم ابلاغ کا شکار ہو جاتی ہے۔



راؤ انوار کا نام انتہائی مطلوب ملزمان کی فہرست میں شامل

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: ایس ایس پی انویسٹی گیشن ملیر عابد قائم خانی کا کہنا ہے کہ نقیب اللہ قتل کیس کے مرکزی ملزم راؤ انوار سمیت تمام 14 اہلکار و افسران کو انتہائی مطلوب ملزمان کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔



ملک میں جمہوری نظام کیخلاف سازشیں ہورہی ہیں ،ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکرٹری و سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا ہے کہ ملک کو صرف جمہوریت بچا سکتی ہے اداروں کے درمیان تصادم سے حالات مزید سنگینی کی طرف جائیں گے اس لئے ملک میں جمہوری نظام کو چلنے دیا جائے ۔



پانچ سالوں میں بلوچستان میں 4 ہزار کے قریب انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوئیں ،حکومت کا سینٹ میں جواب

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینیٹ کو آگاہ کیا گیا ہے کہ ملک میں اوسطاًسالانہ 29.02 ملین ایکڑ فٹ پانی سمندر برد ہورہا ہے،گزشتہ 5سال کے دوران ملک بھر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے1لاکھ29ہزار534 کیسز رپورٹ ہوئے، نئی مردم شماری کے مطابق کوٹہ بڑھانے کیلئے سعودی حکومت کو خط لکھا ہے۔