کابل: نائب افغان صدر عبدالرشید دوستم پر کابل ایئرپورٹ پر خودکش حملہ ہوا جس میں 10 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے تاہم نائب صدر اس حملے میں محفوظ رہے۔
افغان نائب صدر رشید دوستم خودکش حملے میں بال بال بچ گئے، 10 افراد ہلاک
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :