نوابزادہ گزین مری کی نظربندی کیخلاف قبیلہ کے افراد کامظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


حب : صوبائی اسمبلی کی نشست حلقہ پی بی 9 کے آزاد امیدوار نواب گزین مری کی نظر بندی کے خلاف لسبیلہ پریس کلب کے سامنے مری قبائل کے افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا احتجاجی مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا ہوئے تھے جن پر نواب گزین مری کی نظر بندی کے خلاف نعرے درج تھے ۔



بی ایس او پجار کے رہنما کریم بلوچ کے گھر پربم حملہ قابل مذمت ہے ، گہرام بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ/تربت: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزشین پجار کے مرکزی چیئرمین گہرام اسلم بلوچ نے میڈیا کو بتایا کہ گزشتہ روز بی ایس او پجار خضدار زون کے جوائنٹ سیکرٹری کریم بلوچ کے گھر پر وانے والے بم حملے کی شدید مزمت کرتے ہیں ۔



ہماری کارکردگی ہماری کامیابی کی ضمانت ہے، اسلم بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: نیشنل پارٹی کے امیدوار برائے پی بی 39 خضدار نال سردار محمد اسلم بزنجو نے کہا ہے کہ ہماری کارکردگی ہماری کامیابی کی ضمانت ہے بلا رنگ و نسل قوم قبیلہ ہم نے خضدار نال کے عوام کے لئے اربوں روپے کے ترقیاتی اسکیمات منظور کروادی جن کی تکمیل سے آج عوام بھر پور فائدہ اٹھا رہی ہے۔



خضدار اتحاد نے بی این پی عوامی کی حمایت کا اعلان کردیا

| وقتِ اشاعت :  


خضدار ;  خضدار اتحاد نے حلقہ پی بی 39 خضدار ٹوسے بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کی حمایت کا اعلان کر دیا،آج سے خضدار اتحاد بی این پی (عوامی) کی نامزد امیدواربرائے حلقہ پی بی 39 میر اسرار اللہ خان زہری کی کامیابی کے لئے بھر پور مہم چلائے گی۔



الیکشن میں ایک گھنٹے کی تاخیر بھی برداشت نہیں کریں گے ، سردار یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدرحلقہ این اے 260کے امیدوارسرداریارمحمدرند نے کہا ہے کہ ملک میں اگرایک گھنٹہ بھی الیکشن دیرسے کئے گئے تو پی ٹی آئی ملک گیراحتجاج کرے گی ۔



پاک فوج کا انتخابات سے کوئی تعلق نہیں، نمائندہ جی ایچ کیو

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی کے نمائندے نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بتایا ہے کہ پاک فوج کا انتخابات سے کوئی تعلق نہیں اور فوج کسی سیاستدان کی سیکیورٹی کی براہ راست ذمہ داری بھی نہیں لے رہی۔