حب : صوبائی اسمبلی کی نشست حلقہ پی بی 9 کے آزاد امیدوار نواب گزین مری کی نظر بندی کے خلاف لسبیلہ پریس کلب کے سامنے مری قبائل کے افراد نے احتجاجی مظاہرہ کیا احتجاجی مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور کتبے اٹھا ہوئے تھے جن پر نواب گزین مری کی نظر بندی کے خلاف نعرے درج تھے ۔
نوابزادہ گزین مری کی نظربندی کیخلاف قبیلہ کے افراد کامظاہرہ
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :