حامد کرزئی کے بیان کو سنجیدگی سے لینا چاہئے، انوارالحق کاکڑ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حامد کرزئی کی جانب سے امریکہ پر بہت بڑے الزامات عائد کیے گئے ہیں جسے سنجیدگی سے دیکھنے کی ضرورت ہے امریکہ زمہ دار ریاست ہے اس کے دہشت گرد تنظیم داعش کے ساتھ مبینہ طور پر روابط 9/11سے بھی بڑا زلزلہ ہوگا ۔



خاران میں ایجوکیشن اور سپورٹس کمپلیکس کا قیام میرا وژن ہے ،سینیٹر ثناء بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


خاران: بی این پی کے مرکزی رہنما و سابق سینیٹر ثناء بلوچ نے کہا ہے کہ سائنس و ٹیکنا لوجی کی سہولیات نہ ہونے کے باوجود طلباء و طالبات کا ٹیلنٹ قابل تعریف ہے خاران میں ایجوکیشن اور سپورٹس کمپلیکس کا قیام میرا وژن ہے ۔



گوادر میں کرپشن ، جماعت اسلامی نے چیئرمین نیب کو خط لکھ دیا

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : گوادر میں صوبائی او ر وفاقی اداروں میں ہونے والی کر پشن کے خلاف جماعت اسلامی نے چےئر مین نین کو خط لکھ دیاہے ۔جی ڈی اے، جی پی اے، صوبائی اور بلد یاتی اداروں میں مبینہ کر پشن کی تحقیقات کی جائیں ۔



پاکستان کو قومی سلامتی اور معاشی استحکام میں نوازن یقینی بنانا ہوگا، آرمی چیف

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دنیا میں قومی سلامتی اور معاشی استحکام میں توازن کےحصول پر توجہ مرکوز ہے اور پاکستانی کو بھی اس توازن کو یقنی بنانا ہوگا۔