کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما نوابزادہ میر حاجی لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ سابق وزیراعلیٰ کے دور حکومت میں جاری ہونے والے فنڈز سے انتخابی مہم چلانے والے ٹھیکیداروں کا سیاسی ایجنڈا مسائل کا حل نہیں وسائل کی لوٹ مار ہے۔
سابق حکومت میں جاری فنڈز سے انتخابی مہم چلایا جا رہا ہے عوام سب جانتے ہیں، لشکری رئیسانی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :