کراچی: سائٹ ایریا میں فوم کی فیکٹری میں لگنے والی آگ بے قابو ہوگئی جس کے نتیجے میں 5 فائر فائٹرز زخمی ہوگئے۔
کراچی میں فیکٹری میں لگنے والی آگ بے قابو، کئی فائر فائٹرز زخمی
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سائٹ ایریا میں فوم کی فیکٹری میں لگنے والی آگ بے قابو ہوگئی جس کے نتیجے میں 5 فائر فائٹرز زخمی ہوگئے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: نیب نے پاور ڈویلپمنٹ کمپنی کے گرفتار چیف فنانسآفیسر اکرام نوید کی ایک ارب روپے سے زائد کی جائیدارضبط کرلیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اوٹاوا: کینیڈا میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری گرمی کی شدید لہر کے باعث 19 افراد ہلاک ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
جکارتہ: انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی کے قریب کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک جب کہ 41 لاپتہ ہوگئے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان کے مختلف صوبوں میں خوں ریز جھڑپوں، فضائی حملوں اور احتجاجی ہنگاموں میں 8 افغان کمانڈروں اور6 افغان فوجیوں،11 طالبان اور سڑک کنارے بم پھٹنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 3 افغان شہری سمیت مجموعی طور پر30 افراد ہلاک ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی سعید احمد ہاشمی نے کہا ہے کہ بلوچستان عوامی پارٹی صوبے کے عوام کی اپنی جماعت ہے جو25جولائی کو عوام کے ووٹوں سے کامیابی حاصل کرکے اقتدار میں آکر عوام کے احساس محرومی کے خاتمے اور بنیادی مسائل کے حل کیلئے ترجیحی بنیادوں اقدامات کریگی۔ یہ بات انہوں نے انتخابی مہم کے سلسلے میں مختلف علاقوں میں کارنرز میٹنگز سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: متحدہ مجلس عمل کے رہنماؤں مولاناعصمت اللہ،حافظ حسین احمد،ملک سکندرخان ایڈوکیٹ،حافظ حمداللہ،مولاناولی محمدترابی،لیاقت علی ہزارہ،ڈاکٹرعطاء الرحمن،میرمحمدفاروق لانگو،قاضی محمدقاہراچکزئی،حاجی عبدالصادق،حاجی نورگل خلجی،عزیزاللہ پکتوی،رحیم الدین ایڈوکیٹ،عبدالواسع سحراورحضرت علی حقیارنے اسپینی روڈپرحلقہ پی بی26،جناح ٹاؤن میں حلقہ پی بی29،مری آبادمیں حلقہ پی بی7اورشہرکے مختلف حلقوں میں حلقہ پی بی28کے انتخابی دفاتر،جلسوں،ریلیوں اورکارنرمیٹینگوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ 25جولائی کوایم ایم اے اورسیکولرقوتوں کے درمیان معرکہ ہوگا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: نگراں صوبائی وزیر اطلاعات و ترجمان حکومت بلوچستان ملک خرم شہزاد ، نگراں صوبائی وزیر خزانہ امام بخش بلوچ اور نگراں صوبائی وزیر پی ایچ ای ، نوید کلمتی نے گزشتہ روز اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات قانون وانصاف سید علی ظفر سے ملاقات کی ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
چمن 228 گلستان: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ جو نکات منشور کا حصہ ہے اس پر عمل درآمد کرکے ماضی کے حق تلفیوں کا ازالہ کریں گے ، ماضی میں برسراقتدار قوتوں نے نہ تو پشتونوں کے حقوق حاصل کئے اور نہ ہی دین مبین اسلام اور شریعت محمدی کے نفاذ کے لئے قانون سازی کرسکے ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گوادر : ایران سے بجلی دوسر ے دن بھی منقطع ۔۔مکران کے تینوں اضلاع گوادر،کیچ اور پنجگور میں تاریکی کا راج۔بھرمیں بجلی غائب رہنے سے عوام عذاب میں مبتلاء، کاروبار زندگی ٹپ۔مرکزی انجمن تاجران گوادر نے میٹر کٹاؤ مہم کا آغاز کردیا۔