ڈیرہ اسماعیل خان: شہر کے محلے وکیلانوالہ اور اطراف میں رہنے والے 8 نوجوان دوست 10 روز سے لاپتہ ہیں۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں 8 نوجوان دوست لاپتہ
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ اسماعیل خان: شہر کے محلے وکیلانوالہ اور اطراف میں رہنے والے 8 نوجوان دوست 10 روز سے لاپتہ ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: کرپشن الزام میں نیب کی جانب سے گرفتار ن لیگی امیدوار قمر الاسلام کے کم سن بیٹے نے والد کی انتخابی مہم شروع کرتے ہوئے پارٹی ٹکٹ بھی جمع کرادیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اپیلٹ ٹریبونل میں پیش ہوگئے اور نامکمل نامزدگی فارم بھی مکمل کرکے جمع کرادیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: آئندہ دوروزکے دوران شہرقائد میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی اوردرمیانی بارش کاامکان ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان عوامی پارٹی کے بانی اور حلقہ پی بی 29 کوئٹہ سے صوبائی اسمبلی کے امیدوار سعید احمد ہاشمی نے کہا ہے کہ حلقہ پی بی 29 کوئٹہ کے پسماندہ ترین علاقوں پر مشتمل مسائل زدہ حلقہ ہے جہاں پر پہلے کسی نے مسائل کے حل پر توجہ نہیں دی ہے ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
گوادر : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ و این اے 272 لسبیلہ گوادر کے امیدوار سردار اختر جان مینگل گوادر پہنچ گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان کے عام انتخابات میں 9 اضلاع کو حساس ترین قرار دے دیا جبکہ 11 اضلاع کو حساس قرار دیا ۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: پاک فضائیہ کا ایک جنگی طیارہ پشاور ایئربیس پر کریش لینڈنگ کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں دونوں پائلٹ شہید ہوگئے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: الیکشن ٹریبونلز نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی، (ن) لیگی امیدوار خواجہ آصف اور پی ٹی آئی کی رہنما فردوس عاشق اعوان کے خلاف دائر اپیلیں مسترد کرتے ہوئے انہیں الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے مختلف مقدمات میں مطلوب اسحاق ڈار، حسن اور حسین نواز کو انٹر پول کے ذریعے واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔