کراچی: گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس کے سربراہ پیرپگارا اورجی ڈی اے کے مرکزی رہنماؤں نے سندھ کے نگراں سیٹ اپ اور الیکشن کمشنرسندھ پرعدم اعتماد کا اظہارکرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان سے سوموٹونوٹس لینے کا مطالبہ لیتے ہوئے کہاہے کہ سندھ میں اگلے دس روز میں غیر جانبدارانتظامیہ کا تقرر نہ ہوا تو جی ڈی اے پہیہ جام ہڑتال کی کال دینے پر مجبور ہوگی۔
سندھ کا نگراں سیٹ اپ جانبدار ہے، چیف جسٹس نوٹس لیں، گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :