بندوق کے نوک پر اپنا سوچ دوسروں پر مسلط نہیں کیاجاسکتا، رحمت بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور : صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ بزور طاقت اور بندوق کے نوک پر اپنا سوچ دوسروں پر مسلط نہیں کیا جا سکتا. نیشنل پارٹی جمہوری اور پر امن جد و جہد کررہی ھے نیشنل پارٹی قاضی آباد وشبود کے دفتر پر حملہ قابل مذمت ھے، نیشنل پارٹی کے ورکرز کے حوصلے پست نہیں ھونگے۔



بلوچستان کے عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں ،یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان کی عوام صحت و وتعلیم سمیت تمام بنیادی سہولیات سے محروم ہے بلوچستان کے اکثر پڑھے لکھے نوجوان بیروزگار ہیں اور اچھی اچھی ڈگریاں ہونے کے باوجود در بدر کی ٹھوکریں کھا ر ہے ہیں ۔



حکومت لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے اقدامات کرے،نصر اللہ بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی جاری کر دہ سفارشات پر عملدرآمد کر کے لاپتہ افراد کے حوا لے سے بنائی گئی بین الاقوامی میثاق پر حکومت دستخط کر کے لاپتہ افراد کے حوالے سے قانونی تقاضے پورے کریں ۔



سیکرٹری صحت ڈاکٹروں کے خلاف انتقامی کارروائی بند کرے،بلوچ ڈاکٹرز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ ڈاکٹرز فورم کے مرکزی کابینہ کا اجلاس زیر صدارت مرکزی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر آصف بلوچ منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈاکٹروں کے بلاجواز شوکاز, بلوچستان کے صحت کے حوالے سے رپورٹ اور نئے میڈیکل کالجز زیر بحث رہے۔