لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ میرے بنیادی حقوق سلب کیے جارہے ہیں اور ایسا ماحول بنایا جارہا ہے کہ میں وکیل کی خدمات سے بھی محروم ہوگیا ہوں۔
میرے بنیادی حقوق بری طرح سلب کیے جارہے ہیں، نوازشریف
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سابق وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ میرے بنیادی حقوق سلب کیے جارہے ہیں اور ایسا ماحول بنایا جارہا ہے کہ میں وکیل کی خدمات سے بھی محروم ہوگیا ہوں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ میں جان بوجھ کر کبھی بھی اپنے کسی دیرینہ اور وفادار کارکن سے ناانصافی نہیں کروں گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: وزارت داخلہ کی جانب سے گرین سنگل ملنے کے بعد عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کو سعودی عرب جانے کی اجازت مل گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: چیف جسٹس پاکستان نے پاکستانیوں کے بیرون ملک اثاثوں سے متعلق کیس میں ریمارکس دیئے ہیں کہ پاکستان میں حکومتوں کی غلط پالیسیوں سے ہر نومولود مقروض ہوگیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کے ٹرائل کے لیے 2 روز میں خصوصی عدالت قائم کرنے کا حکم دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سخت بیانات، تلخ جملوں اور کھلی تنقید کا نتیجہ آگیا، قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف نے الیکشن کے لیے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار کو پارٹی ٹکٹ دینے سے انکار کردیا جبکہ ان کے بھائی شہباز شریف انہیں ٹکٹ دینے پر اصرار کررہے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی : پاک بحریہ کا سالانہ سیفٹی ریویو برائے سال 2017 آج بحریہ آڈیٹوریم میں منعقد کیا گیا،چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی تقریب کے مہمان خصوصی تھے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی ضلع کوئٹہ کے کا بینہ کا ہنگامی خصوصی اجلاس زیر صدارت ضلعی صدر ملک ابراہیم کاسی کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
تربت: بلوچستان نیشنل پارٹی نے ضلع کیچ میں بھر پور انتخابی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ، قومی اسمبلی کے امیدوار معروف اسکالر دانشور جان محمد دشتی کی رہائش گاہ پر سیاسی سرگرمیاں عروج پر ، انتخابی عمل میں کی اس شروعات پر جان محمد دشتی کی رہائش گاہ پر مختلف ،مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی سیاسی سماجی اور ادبی حلقوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات بی این پی کی سیاسی میدان میں سرگرمیوں کو سراہتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ جان محمد دشتی اور میجر جمیل دشتی کی قیادت میں عوام جوق درجوق ان کی کامیابی کے لیے میدان عمل میں اتر آئے گی۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کو ئٹہ : بلوچ ریپبلکن پارٹی کے مرکزی ترجمان شیر محمد بگٹی نے مرحوم نواب خیر بخش مری کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواب مری کی بلوچ قومی تحریک کے حوالے سے جدوجہد تاریخ میں اپنا ایک الگ اورا علی مقام رکھتی ہے ۔