واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو فون کرکے تمام دہشت گرد تنظیموں کے خلاف بلاتفریق کارروائی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
آرمی چیف کو امریکی وزیر خارجہ کا فون، دہشتگردوں کیخلاف کارروائی پر زور
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :