راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو طویل تنازعات سے بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔
پاکستان اور افغانستان کو طویل تنازعات سے بھاری نقصان اٹھانا پڑا، آرمی چیف
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کو طویل تنازعات سے بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ہاتھ ملانے کی کوشش کارکن کو مہنگی پڑگئی اور سیکورٹی اہلکاروں نے پکڑ کر اس کی پھینٹی لگادی۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار : خضدار پولیس کا مبینہ اغواء کاروں کے خلاف کاروائی فائرنگ کے تبادلے کے بعد مغوی بازیاب ،ڈی ایس پی خضدار عبدالستار مینگل کے مطابق گزشتہ دنوں خضدار میں عنایت اللہ نامی شخص کو گرفتار کیا گیا ۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خضدار : تحصیل وڈھ میں نا معلوم افراد نے حافظ القرآن کو تشدید کا نشانہ بنا کر پانی کی کنویں میں پھنک کر فرار ہو گئے ،حافظ القران جا ں بحق ۔
نامہ نگار | وقتِ اشاعت :
یرہ اللہ یار : پارٹی کار کنو ں کو نظر انداز کر نے پر جیا لوں کا میر چنگیز جما لی کیخلا ف احتجا جی مظا ہرہ گو چنگیز گو کے نعرے اس مو قع پر پیپلز پارٹی نصیر آباد ڈویژن کے سیکر ٹر ی اطلات خا لد حسین دھر پا لی ۔
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :
شہید سکندر آباد سوراب : قومی شاہراہ پر واقع النور پیٹرولیم پمپ میں ڈکیتی واردات مسلح ڈاکو نقدی اور موبائل فون چھین کر آسانی سے فرار ہو گئے ۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : پاکستان مسلم لیگ(ق) کے صوبائی صدر وصوبائی وزیر شیخ جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں 25 جولائی کو عام انتخابات نا ممکن ہے کیونکہ حلقہ بندیوں سے متعلق کیسز عدالتوں میں زیر سماعت ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: منہاج القرآن یونیورسٹی کی انتظامیہ نے خرم نواز گنڈا پور کی ویڈیو لیک کرنے پر 320 طالبات کو ہاسٹل سے نکال دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: وفاقی وزیرسعدرفیق کا کہنا ہے کہ اسد درانی کی کتاب نہیں پڑھی، لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ لوگ کتاب پڑھے بغیر ہی انہیں غدار قرار دے رہے ہیں۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سیالکوٹ: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تبدیلی کا نعرہ لگانے والوں کا اپنا صوبہ خیبرپختون خوا کھنڈر بن چکا ہے۔