نوشہرہ: کچہری روڈ پرخودکش دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جب کہ 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔
نوشہرہ میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پرخودکش حملے میں ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نوشہرہ: کچہری روڈ پرخودکش دھماکے میں ایک شخص جاں بحق جب کہ 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نواز شریف 30 برس تک اسٹیبلشمنٹ کے کندھے پر بیٹھ کر سیاست کرتے رہے اگر حساب مانگیں تو حساب دینا بھی پڑے گا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے ارکان پارلیمنٹ نے شہباز شریف سے پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران نواز شریف کے بیان کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس وڈھ میں پارٹی کے مرکزی صدر و چیئرمین پارلیمانی بورڈ سردار اختر جان مینگل کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سابق وزیراعظم میرظفراللہ جمالی نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی طلبی پر وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر مستعفی ہوجائیں کیونکہ ان دونوں نے متفقہ طور پر ان کا انتخاب کیا تھا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد : خاران میں چھ مزدوروں کی ہلاکت سے متعلق ازخود نوٹس کیس میں نجی موبائل فون کمپنی نے لواحقین کو 10 لاکھ روپے فی کس امداد، مزدوروں کی بیواؤں کو 20 ہزار روپے ماہانہ فراہمی کی عدالت کو یقین دہانی کرا دی جبکہ سپریم کورٹ نے نجی کمپنی، صوبائی اور وفاقی حکومت کو مزدوروں کے لواحقین کیلئے مکمل مالی پیکج بنا کر پیش کرنے کی ہدایت کی ہے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس محمد نور مسکانزئی اور جسٹس ہاشم خان کاکڑ پر مشتمل ڈویژنل بینچ نے کیڈٹ کالج مستونگ میں طلباء پر تشدد کیس سے متعلق کہا گیا ہے کہ 10 روز میں معاملات کو کلیئر کر کے ہمیں بتائیں ستونگ واقعہ معاشرے پر بد نما داغ کی مانند ہے ۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ میں دو مختلف حادثات میں دو بچوں اور خاتون سمیت چھ افراد جاں بحق اور سات افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے تھانہ شالکوٹ کی حدود میں مغربی بائی پاس پر اختر آباد کے مقام پر تیز رفتار پک اپ اور ٹرالر میں خوفناک تصادم ہوا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کو ہٹانے کی درخواست پر اعتراضات عائد کردیے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: اصغرخان کیس میں ایف آئی اے عملدرآمد کمیٹی نے اسلم بیگ اوراسد درانی کوطلب کرلیا۔