سی پیک سے خطے میں معاشی اور تجارتی سر گرمیوں کا آغاز ہوگا ،گورنر بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا ہے کہ چائنا پاکستان اقتصادی راہداری سے پورے خطے میں معاشی استحکام پیدا ہوگا۔ اس کا تسلسل نئی معاشی وتجارتی سرگرمیوں کا آغاز ثابت ہوگا۔



پاکستان بے گھروں کو پناہ دینے والا دوسرا بڑا ملک ہے، اقوامِ متحدہ

| وقتِ اشاعت :  


جنیوا: اقوامِ متحدہ کی جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پناہ گزینوں اور بے گھروں کو پناہ فراہم کرنے والے ملکوں میں پاکستان کا دوسرا نمبر ہے جہاں اس وقت بھی 14 لاکھ لوگوں نے پناہ لے رکھی ہے۔