تربت ،احتجاج کرنیوالوں پر مقدمات کیخلاف ریلی و مظاہرہ ،نیشنل پارٹی کی مذمت

| وقتِ اشاعت :  


تربت: انتظامیہ کی جانب سے آبسر کے سیاسی وسماجی شخصیات اورکونسلران کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے خلاف بدھ کے روز آبسرسے ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی ، ریلی کے شرکاء نے آبسرسے تربت چوک پھر پولیس تھانہ کے سامنے تک پیدل مارچ کیا ۔



چیف جسٹس زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے بالاکوٹ پہنچ گئے

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سپریم کورٹ میں زلزلہ متاثرین فنڈز کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ سماعت روک کر زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا جائزہ لینے کے لیے بالاکوٹ پہنچ گیا۔