خضدار: جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر سنیٹرمولانا فیض محمد نے کہا ہے کہ عالمی امن کے لئے ضروری ہے کہ دنیا کو قر آن ھدیث کی تعلیمات سے روشناس کرایا جائے ملک میں پے درپے آنے والے مشکلات کی بنیادی وجہ بھی اسلامی نظام سے انحراف ہے با اختیار و برسر اقتدار طبقہ نے ہمیشہ اسلامی جماعتوں کو اقتدار اعلیٰ سے روکنے کی کوشش کی نتیجہ جن کو ایندھن فراہم کیا گیا آج وہی پاکستان کے مخالفین کا کندہا بند رہے ہیں ۔
متحدہ مجلس عمل کا قیام اسلامی نظام کی جانب ایک انقلابی قدم ہے،مولانا فیض محمد
نمائندہ آزادی | وقتِ اشاعت :