لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری 62 ون ایف کے تحت نوازشریف کی تاحیات نااہلی کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا نواز شریف نے جو بویا آج دونوں ہاتھ سے کاٹ رہے ہیں۔
نواز شریف نے جو بویا آج دونوں ہاتھ سے کاٹ رہے ہیں، طاہر القادری
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :