صدر کی وومن یونیورسٹی آمد، آدھا شہربند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صدر ممنون حسین کی کوئٹہ آمد کے موقع پر شہر کے ایک بڑے حصے کو بند کیاگیا۔ سڑکوں، دکانوں اور مارکیٹوں کے علاوہ سرکاری و نجی اسکولوں اوربنیادی مراکز صحت کے مراکز کو بھی بند رکھا گیا۔



پشتونوں کے قتل عام پر پشتون قوم پرستوں کی خاموشی معنی خیز ہے، مولانا شیرانی

| وقتِ اشاعت :  


لورالائی:  جے یو آئی کے مرکزی رہنماء رکن قومی اسمبلی مولانا محمد خان شیرانی ،پارلیمانی لیڈر مولانا عبد الواسع، جمعیت کوئٹہ کے امیر سابق سینیٹر حافظ حمداللہ، سابق وزیر عین اللہ شمس، حاجی نواز کاکڑ، مولانا فیض اللہ، مولانا محمد عالم لانگو، حاجی مہمند ترین ، محمد طاہر خان اتمانخیل، مولوی عاصم لونی و دیگر نے مدرسہ مفتاح العلوم اسلامیہ میں جلسہ دستاربندی اور کنوبی میں پارٹی رہنماء سردار نقیب ا للہ زخپیل کے رہائش گاہ پر قبائلی عمائدین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علماء کے سواء پاکستان میں کوئی سیاست کے ابجد سے بھی واقف نہیں اور نہ ہی کوئی قانون دان قانون سے واقفیت رکھتا ہے ۔