سر فراز بگٹی اور ماجد ابڑو کے بعد رحمت بلوچ کا حلقہ انتخاب ،ڈاکٹرز غائب ،مریض تڑپتے رہے

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور :  پنجگور سول ہسپتال میں سیکنڈ ٹائم میں ڈاکٹر غائب روڑ حادثہ کے شکار باپ بیٹے ایک گھنٹہ تک اسٹریچر پر تڑپتے رہے لواحقین کا شدید، احتجاج صوبائی سکریٹری سے نوٹس لینے کا مطالبہ ۔



شاہد خاقان عباسی منتخب وزیراعظم نہیں بلکہ بنائے گئے ہیں،ظفر اللہ جمالی

| وقتِ اشاعت :  


تمبو: سابق وزیراعظم ورکن قومی اسمبلی الحاج میر ظفراللہ خان جمالی نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی منتخب وزیراعظم نہیں بلکہ بنائے گئے ہیں وزیراعظم کی جانب سے سینٹ چیئرمین کے دوبارہ انتخاب کرانے کا مطالبہ غیر آئینی ہے ۔



کریم نوشیروانی کا ایک بار پھر مستعفی ہونے کی دھمکی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ کے مشیر ایکسائز وٹیکسیشن اور ٹرانسپورٹ میر عبدالکریم نوشیروانی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان سے میری ایک بار پھر یہ اپیل ہے کہ وہ فوری طور پر محکمہ ایکسائز میں ہونے والی بھرتیوں کی انکوائری کریں اور غفلت برتنے پر ڈائریکٹر جنرل ایکسائز کو تبدیل کیا جائے۔



بلوچستان میں آئندہ حکومت تحریک انصاف کی ہوگی ، یار محمد رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ :  پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان میں آئندہ حکومت تحریک انصاف کی ہوگی کرپشن اور لوٹ مار کرنے والوں کا مقابلہ آئندہ عام انتخابات میں کریں گے۔